مون سون اور گلیشیئر پگھلنے سے پنجاب کے دریاؤں میں پانی کا دباؤ بڑھ گیا، نشیبی علاقوں کو خطرہ پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی صورتحال جاری کر دی شائع 20 اگست 2025 10:20am
اسلام آباد کے راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، اسپل ویز کل صبح کھولنے کا فیصلہ حالیہ بارش کے باعث ڈیم میں پانی کی سطح 1750.50 فٹ ہوگئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت شائع 26 جولائ 2025 10:46pm