مذہبی جلوس میں ہندو دیوتا کی مورتی ہائی ٹینشن تار سے ٹکرا گئی، 11 افراد ہلاک بھارتی شہر حیدرآباد میں ہندوؤں کے مذہبی جلوس میں کرنٹ لگنے سے بھگدڑ مچ گئی شائع 18 اگست 2025 08:03pm