ایرانی صدر کی پیر کو اسلام آباد آمد، سفیر کی وزیرِ داخلہ سے ملاقات ڈاکٹر رئیسی کا دورہ اہم سنگِ میل، چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، محسن نقوی کی گفتگو شائع 20 اپريل 2024 01:45pm