حکومتی کنٹرول سے باہر ہائی اوکٹین کی قیمت کہاں پہنچی؟ قیمت پیٹرول مارکیٹنگ کمپنیاں خود طے کرتی ہیں، منافع خوری پر اوگرا نے بارہا انتباہ کیا ہے شائع 18 جنوری 2024 10:37am