اسلام آباد ہائیکورٹ ججز منتقلی و سینیارٹی کیس: سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں دائر فیصلہ آئین، عدالتی نظائر اور طے شدہ اصولوں کے منافی ہے، درخواست میں مؤقف شائع 09 جولائ 2025 02:34pm
صدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا سینئر ترین جج قرار دے دیا ایوانِ صدر کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی نئی سینیارٹی لسٹ بھی جاری کر دی گئی اپ ڈیٹ 29 جون 2025 01:39pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے ٹرانسفر کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا اپیل کے فیصلے تک اس فیصلے کو معطل رکھا جائے، استدعا شائع 28 جون 2025 12:22pm
ججز تبادلے کے فیصلے پر دو ججز کا اختلافی نوٹ: تبادلہ صدر مملکت کی آئینی خلاف ورزی قرار ججز کا تبادلہ جلد بازی میں کیا گیا, تاثر ملا کہ یہ تبادلہ بدنیتی پر مبنی تھا، اختلافی نوٹ شائع 19 جون 2025 03:00pm
’تبادلہ غیر آئینی نہیں‘: سپریم کورٹ نے ججز سنیارٹی اور ٹرانسفر کیس کا فیصلہ سنا دیا عدالت نے ججز کی سنیارٹی کا معاملہ صدر پاکستان کو ریمارنڈ کر دیا اپ ڈیٹ 19 جون 2025 03:30pm
ججز سینیارٹی اور ٹرانسفر کیس: 14 ججز کو چھوڑ کر 15ویں نمبر والے جج کو کیوں ٹرانسفر کیا گیا؟ جسٹس نعیم اختر افغان نے سوال اٹھا دیا ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے دلائل مکمل، بانی پی ٹی آئی کے وکیل کے دلائل کل بھی جاری رہیں گے شائع 18 جون 2025 11:18am
ججز ٹرانسفر اور سینیارٹی کیس:عدلیہ میں ڈیپوٹیشن یا جج کو کسی دوسری عدالت میں ضم کرنے کا اصول نہیں، جسٹس محمد علی مظہر عدالتی فیصلے موجود ہیں کہ سینیارٹی تقرری کے دن سے شمار ہوگی، جسٹس محمد علی مظہر شائع 16 جون 2025 11:52am
اسلام آباد ججز ٹرانسفر کیس: سپریم کورٹ نے فیصلے کی ممکنہ تاریخ دے دی ہر چیز ایگزیکٹو کے ہاتھ میں نہیں، تبادلے پر جج سے رضامندی بھی لی جاتی ہے، جسٹس محمد علی مظہر شائع 29 مئ 2025 11:24am
اسلام آباد ہائیکورٹ ججز ٹرانسفر کیس: اٹارنی جنرل کے دلائل مکمل ۔ آئندہ سماعت پر منیر اے ملک جواب الجواب دلائل کا آغاز کریں گے شائع 27 مئ 2025 11:25am
ہائیکورٹ ججز ٹرانسفرز کیس: سنیارٹی لسٹ یکساں ہو تو کوئی جھگڑا ہی نہیں ہو گا، جسٹس شکیل احمد ججز ٹرانسفرز کیس میں سنیارٹی لسٹ اور قانونی اختیارات پر بحث، جسٹس مظہر اور جسٹس شکیل کے اہم ریمارکس اپ ڈیٹ 26 مئ 2025 12:02pm