پاکستان آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ہائی اوکٹین کی قیمت بڑھا دی 10 روپے کا اضافہ، ریگیولر اور ہائی اوکٹین کے درمیان فرق 10 تا 15 روپے فی لیٹر ہوگیا شائع 06 اپريل 2024 10:15am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی