بیروت کے وسط میں حزب اللہ کی مسلح پریڈ، ہتھیاروں کی واپسی کیلئے ڈیڈلائن سے انکار مسلح پریڈ میں موجود افراد نقاب پوش افراد اسلحہ تھامے سڑکوں پر دکھائی دیے، رپورٹ شائع 05 جولائ 2025 12:27pm