لائف اسٹائل ’ڈاکٹر چکر لگوا رہے تھے، چیٹ جی پی ٹی نے مرض کی تشخیص کر کے زندگی بچا لی ڈاکٹروں نے دو بچوں کی ماں کو بتایا کہ اس کے جوڑوں میں درد ہے، دراصل اسے تھائیرائیڈ کینسر تھا شائع 25 اپريل 2025 05:40pm