کراچی میں جاپان فیسٹ 2025 کا رنگا رنگ انعقاد، جاپانی ثقافت کی جھلکیاں پیش جاپان اور پاکستان کی دیرینہ دوستی کا جشن، ثقافتی پرفارمنسز اور نمائشوں سے بھرپور شائع 14 نومبر 2025 01:19pm