اسلام آباد: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن سخت، بھاری جرمانے اور گاڑیاں تھانے منتقل ہوں گی
بغیر ڈرائیونگ لائسنس کسی کو بھی وفاقی دارالحکومت میں گاڑی چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، سی ٹی او
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.