دنیا ہیٹ ویو کی خبر پڑھتے ہوئے بھارتی اینکر بے ہوش ہوگئی لوپا مُدرا کا بلڈ پریشر تیزی سے گرا، پانی مانگا تھا مگر لائیو بلیٹن کے باعث بروقت پی نہ سکی تھی شائع 21 اپريل 2024 11:41am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی