پاکستان این ڈی ایم اے نے 18 سے 22 جون تک مختلف علاقوں کیلئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا ملک کے اکثر علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع شائع 18 جون 2025 08:21pm
پاکستان پنجاب میں ہیٹ ویو کب تک برقرار رہے گی؟ صوبے بھر میں درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری زیادہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، پی ڈی ایم اے شائع 10 جون 2025 01:22pm
پاکستان پنجاب میں 12 جون تک ہیٹ ویو میں پارہ 7 ڈگری تک زیادہ رہنے کا امکان ہیٹ ویوکی صورتحال کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے خبراد کردیا شائع 09 جون 2025 05:47pm
پاکستان پشاور : شدید گرمی کی لہر، سول ڈیفنس کا شہریوں کے لیے الرٹ جاری آئندہ دنوں میں درجہ حرارت 47 سے 55 ڈگری سیلسیس تک جا سکتا ہے شہری دن 10 بجے سے 3 بجے کے درمیان دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں،ہدایت شائع 21 مئ 2025 01:21pm
پاکستان محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید 4 روز کیلئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا رواں ہفتے کے دوران گرمی کی لہر جاری رہنے کی پیشگوئی شائع 19 مئ 2025 09:09pm
پاکستان ملک بھر میں گرمی کی لہر، پنجاب میں پارہ 4 سے 6 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 20 مئی تک ہیٹ ویو کا امکان ہے۔ شائع 15 مئ 2025 10:51am
پاکستان ملک بھر میں ہیٹ ویو کی شدید لہر برقرار، 30 اپریل تک گرمی کی شدت برقرار رہے گی گزشتہ روز لاڑکانہ، دادو اور تربت میں درجہ حرارت ریکارڈ سطح 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ شائع 29 اپريل 2025 08:22am
پاکستان 26 سے 30 اپریل تک ملک بھر میں شدید گرمی کی پیش گوئی،ہیٹ ویو الرٹ جاری پنجاب، خیبرپختونخوا، مشرقی بلوچستان اور کشمیر شدید گرمی کی لپیٹ میں ہوں گے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 25 اپريل 2025 02:51pm
پاکستان کراچی سمیت سندھ بھر میں بدھ تک ہیٹ ویو کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان شائع 21 اپريل 2025 10:00am
پاکستان کراچی کا کا موسم شدید گرم اور خشک، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان ہیٹ ویو الرٹ جاری،محکمہ موسمیات کا شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ اپ ڈیٹ 20 اپريل 2025 02:24pm
پاکستان کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ، ہیٹ ویو الرٹ جاری محکمہ موسمیات کا شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ شائع 19 اپريل 2025 11:14am