پالتو کتے نے ایک ماہ کے بچے کو بھنبھوڑ کر مار ڈالا، والدین سوتے رہ گئے اس اندوہناک واقعے پر نہ صرف والدین شدید صدمے میں ہیں بلکہ علاقہ مکین بھی گہرے رنج و غم میں ہیں شائع 28 مئ 2025 11:00am