این آئی سی وی ڈی میں لاکھوں مالیت کی ادویات چوری کا انکشاف امراض قلب کے سب سے بڑے اسپتال میں لاکھوں روپے کی ادویات چوری ہوئیں لیکن ریکارڈ موجود ہی نہیں اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 11:32am