کھیل افغان کرکٹر حضرت اللہ زازئی کی نومولود بیٹی انتقال کر گئی افغان کھلاڑیوں سمیت شائقین کرکٹ نے اس مشکل گھڑی میں گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے شائع 15 مارچ 2025 01:58pm