صدر مملکت کی حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے مزار پر حاضری، ملکی سلامتی کیلئے دعا وزیر اوقاف سندھ نے مزار لعل شہباز قلندرؒ آمد پر صدر کو سندھی ٹوپی اور اجرک کا تحفہ پیش کیا شائع 29 دسمبر 2024 09:31pm