پاکستان ٹریک پر لکڑی کا جوڑ یارڈ ایریا میں انسولیشن کیلیے لگایا جاتا ہے، پاکستان ریلوے کی وضاحت پاکستان ریلوے نے گریڈ 18 کے 2 افسران سمیت 6 ملازمین معطل کردیئے شائع 08 اگست 2023 04:41pm
پاکستان ہزارہ ایکسپریس حادثہ: 35 گھنٹے بعد اَپ ٹریک بحال، ٹرینوں کی آمدورفت بدستور متاثر پہلی ٹرین خیبر میل اپ ٹریک سے گزای گئی شائع 08 اگست 2023 10:11am
پاکستان ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثہ: لاہور اور فیصل آباد سے ٹرینوں کا شیڈول متاثر پاک بزنس ایکسپریس اور کراچی ایکسپریس آج کیلئے کینسل اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 11:20pm
پاکستان زخمی اہلیہ کو ٹرین سے نکالنے میں بے بس تھا، پھر تین افراد پہنچ گئے، مسافروں پر کیا بیتی گاڑی پٹری سے اتری اور اندھیرا چھا گیا، کچھ مسافر باہر جا گرے، مقامی لوگ موٹرسائیکلوں پر لوگوں کو اسپتال لے جاتے رہے اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 07:59am
پاکستان نہر کے کنارے بکھری، الٹی بوگیاں، ایمبولینسوں کی قطاریں کراچی سے حویلیاں جانیوالی مسافر ٹرین میں مسافروں کی بڑی تعداد موجود تھی اپ ڈیٹ 06 اگست 2023 08:39pm
پاکستان ٹرین حادثہ: کراچی سے روانہ ہونے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثر ٹرینوں کی روانگی میں مزید تاخیر ہونے کا بھی خدشہ ہے، ریلوے حکام شائع 06 اگست 2023 06:06pm
پاکستان سعد رفیق نے ہزارہ ایکسپریس حادثے میں تخریب کاری کا شبہ ظاہر کردیا پہلے ریلیف کا کام ہوگا پھر تحقیقات ہوں گی، وزیر ریلوے شائع 06 اگست 2023 03:46pm
پاکستان نواب شاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں الٹ گئیں، 30 مسافر جاں بحق 200 سے زائد زخمی وزیراعظم شہبازشریف نے ریلوے حکام سے حادثے کی رپورٹ طلب کرلی اپ ڈیٹ 06 اگست 2023 10:04pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی