دنیا امریکا: ہیوسٹن میں پاکستانی خاتون مذہبی منافرت کا شکار، سڑک پر دھکا دے کر گرادیا گیا منہ کے بل گرنے سے ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی، چہرے پر شدید چوٹیں آئیں شائع 12 اگست 2025 12:41am