پاکستان سے نفرت نے مودی سرکار کو اندھا کردیا, پاکستانی ہائی کمیشن سے آم کا تحفہ لینے پر ہنگامہ راہول گاندھی پر پاکستان سے تعلقات رکھنے کا الزام بھی عائد اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 07:21pm