بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کو توہین عدالت کیس میں 6 ماہ قید کی سزا ٹریبونل نے شیخ حسینہ کے خلاف یہ فیصلہ مبینہ آڈیو لیک معاملے پر سنایا شائع 02 جولائ 2025 05:33pm