پاکستانی کرکٹر نے انگلینڈ منتقل ہونے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
میں اپنے ڈومیسٹک کاؤنٹی کنٹریکٹ اور دیگر ذمہ داریوں کے سلسلے میں انگلینڈ پہنچا ہوں، نوجوان کرکٹر کا سوشل میڈیا پر پیغام
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.