نائجیریا میں شرعی پولیس نے ایک خاتون سمیت 11 روزہ خور گرفتار کرلیے روزہ نہ چھوڑنے کے عہد پر چھوڑ دیا، مسلم اکثریتی ریاست کینوں میں شروعی قوانین بھی نافذ ہیں۔ شائع 14 مارچ 2024 01:52pm