دنیا پاکستان کی ’جاسوس‘ قرار دی گئی یوٹیوبر بی جے پی کارکن نکلی جیوتی بی جے پی کے ایونٹس میں شرکت کرتی رہی ہے اور اپنی شناخت بھی بی جے پی کارکن کے طور پر کرواتی ہے۔ شائع 20 مئ 2025 12:50pm
دنیا پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار بھارتی ولاگر کے والد کا بیان آگیا یوٹیوبر کے والد نے پولیس سے اہم مطالبہ کردیا شائع 18 مئ 2025 10:47am
لائف اسٹائل مالک مکان نے کرایہ دار کو 7 فٹ گہرے گڑھے میں زندہ کیوں دفنا دیا ؟ ملزم نے مقتول یوگا ٹیچر کو یونیورسٹی سے واپسی پر اغوا کیا شائع 26 مارچ 2025 10:21am
دنیا بھارت میں اپوزیشن جماعت کی خاتون رہنما کی سوٹ کیس سے لاش برآمد ہمانی نروال کانگریس کی سرگرم رہنما تھیں اپ ڈیٹ 03 مارچ 2025 01:42pm
دنیا ٹول ٹیکس سے بچنے کیلئے بس ڈرائیور نے سامنے کھڑے ملازم کو اُڑا دیا پولیس نے سی سی ٹی وی شواہد کی بنیاد پر ہریانہ روڈ ویز کے ڈرائیور کے خلاف تحقیقات شروع کردیں شائع 02 فروری 2025 01:12pm
پاکستان امرتسر سے دہلی تک اسموگ، پاکستانی علاقے بھی زد میں آسکتے ہیں مدھیہ پردیش بھی فصلوں کا کچرا جلانے لگا، دہلی سمیت کئی علاقوں میں لوگوں کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا شائع 30 اکتوبر 2024 11:33pm
دنیا درختوں کو پنشن ملنے کی انوکھی اسکیم کا آغاز ہوگیا اس اسکیم کا مقصد درختوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے شائع 13 جولائ 2024 08:58pm
دنیا کسانوں کو احتجاج سے باز رکھنے کیلئے ہریانہ حکومت کا نیا ہتھکنڈا پولیس نے پاسپورٹ منسوخ کرنے کی سفارش کردی، کسان قیادت احتجاجی تحریک پر آج اہم فیصلہ کریگی۔ شائع 29 فروری 2024 12:58pm
دنیا ہریانہ و پنجاب کے لاکھوں کسانوں کا ’دہلی چلو‘ مارچ روکنے کی تیاریاں ہریانہ حکومت نے انٹرنیٹ سروس اور دہلی سرھد بند کردی، کسان 13 فروری کو سڑکوں پر آئیں گے شائع 11 فروری 2024 10:39am
لائف اسٹائل ’تمہارا پھوپھا زندہ ہے‘ پنشن بند ہونے پر بزرگ بارات لے کر دفتر پہنچ گیا بھارتی شہر روہتک کے سرکاری ریکارڈ نے دھولی چند کو مردہ ظاہر کیا تو اس کی پنشن روک دی گئی اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 11:15am
لائف اسٹائل ماں نے ڈنڈا اٹھا کر بیٹے کو قاتلوں سے بچا لیا ہریانہ کے علاقے بھوانی میں خاتون نے بہادری اورممتا کی اعلیٰ مثال قائم کردی شائع 29 نومبر 2023 11:20am
دنیا ’عزت بچانی ہے تو 2 دن میں گھرخالی کرو‘ ، ہریانہ میں مسلمانوں کیلئے پوسٹرزلگ گئے پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا شائع 31 اگست 2023 11:33am
دنیا بھارتی ہائیکورٹ نے ہریانہ میں مسلمانوں کے گھر منہدم کرنے پر نسل کشی کا سوال اٹھا دیا مسلم اکثریتی ضلع میں سینکڑوں مکانات، دکانیں اور جھونپڑیوں کو مسمار کیا گیا شائع 09 اگست 2023 12:26pm
دنیا ہریانہ فسادات کے بعد مسلمانوں کے گھروں پر بلڈوزر چلا دیے گئے سرکاری زمین پر قبضہ کرنے کے الزام میں تارکین وطن کی جھونپڑیاں مسمار اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 10:48am
دنیا ہریانہ میں جج کی گاڑی پر حملہ، موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل جج اور ان کی بیٹی نے ورکشاپ میں چھپ کر اپنی جان بچائی، ایف آئی آر شائع 03 اگست 2023 11:51am
دنیا ہریانہ فسادات کے دوران بھارتی انتہا پسندوں نے مسجد کو آگ لگادی، امام شہید فسادات میں 2 اہلکار ہلاک، گاڑیاں نذرآتش علاقے میں دفعہ 144 نافذ کرکے موبائل انٹرنیٹ معطل کردی اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 01:02pm
دنیا بھارتی ریاست ہریانہ میں 2 مسلمان زندہ جلا دیے گئے بجرنگ دل کے کارکنوں نے جلانے سے قبل زخمی افراد کی تصاویر شیئرکیں اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 10:14am
لائف اسٹائل تمہارے پُھپھا زندہ ہیں: 102 سالہ “مردہ” بھارتی شخص نے شادی رچالی دھوم دھڑکے سے منائی جانے والی شادی کی حقیقت کچھ اور نکلی شائع 10 ستمبر 2022 02:37pm