سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی مسافر گاڑیوں کو روکنے کی کوشش ناکام بنا دی سکیورٹی فورسز کی فوری کارروائی سے کئی معصوم جانیں بچ گئیں، ایک دہشت گرد ہلاک دوسرا زخمی شائع 27 اپريل 2024 09:26pm