ایبٹ آباد، ہری پور میں لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند، سیاحوں کیلئے الرٹ جاری
تحصیل خان پور میں پہاڑی تودہ سڑک پر گرنے سے بگلہ کلالی اور گردونواح کے علاقوں کا راستہ مکمل طور پر بند ہو گیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.