پاکستان سخت سیکیورٹی میں ہنگو اور کزئی میں پولیو مہم، 1124 جوان تعینات مہم کے دوران 716 ٹیمیں ڈیڑھ لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے پر مامور شائع 10 ستمبر 2024 09:12am