کرم میں7 دن کیلئے سیز فائر، ایک دوسرے کے افراد اور لاشیں واپس کرنے پر اتفاق مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کی سربراہی میں حکومتی جرگہ کرم سے واپس پشاور پہنچ گیا اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 09:27pm