نہ انتقام کا سکون نہ زندگی کا قرار، شیکسپیئر کا ’ہیملٹ‘ دلوں پر چھا گیا پیرزادہ سلمان کی ہدایتکاری میں شیکسپیئر کے مشہور ڈرامےکو ایک منفرد انداز میں پیش کیا گیا اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 12:14pm