بجٹ سے پہلے بڑے سوالات: کیا بند صنعتیں کھلیں گی؟ کیا تنخواہ دار ریلیف پائیں گے؟
آج نیوز کے پروگرام "روبرو" میں پاکستان کی معاشی صورتحال، ٹیکس پالیسی، صنعتوں کے مسائل اور بجٹ 2025-26 سے وابستہ امیدوں و تحفظات پر ماہرین نے تفصیلی گفتگو کی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.