حماس کا مروان برغوثی، احمد سعدات کی رہائی کا مطالبہ، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
حماس نے مذاکرات میں چار فلسطینی قیدی مروان برغوثی، احمد سعدات، ابراہیم حامد، اور عباس السید کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے، یروشلم پوسٹ کا دعویٰ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.