حماس نے غزہ امن منصوبے کی دستاویز موصول ہونے کی تصدیق کر دی قطر، مصر کی مذاکراتی ٹیم نے غزہ امن منصوبہ حماس کی مذاکراتی ٹیم تک پہنچایا شائع 30 ستمبر 2025 06:35pm