اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کے لیے امریکا کی نئی تجویز پر دستخط کر دیے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف نے تجاویز حماس کو بھجوا دی ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس شائع 30 مئ 2025 08:40am