حماس کا جنگ بندی معاہدے پر جواب ثالثوں کو موصول، فیصلے کی گیند اب اسرائیل کے کورٹ میں
مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی ایلچی اسٹیو وِٹکوف یورپ کا دورہ کر رہے ہیں، تاکہ جنگ بندی معاہدے کو عملی جامہ پہنایا جا سکے، ترجمان وائٹ ہاؤس
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.