آئینی عدالت نے کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات عارضی طور پر روک دیے تین رکنی بینچ کا حکمِ امتناع، نئی مردم شماری کے تحت حلقہ بندیاں کرانے کا مؤقف پیش شائع 24 دسمبر 2025 03:23pm