صرف ایک طرف سے نوالہ چبانے والوں کو ماہرین نے خبردار کردیا خوراک دونوں طرف سے نہ چبانے پر جبڑوں کو نقصان پہنچتا ہے، غذائیت بھی حاصل نہیں ہو پاتی۔ شائع 12 اگست 2024 12:41am