عازمین حج متوجہ ہوں! یہ کام نہ کیا تو سعودی عرب میں داخلہ نہیں ملے گا عازمین حج کو سعودی عرب روانگی سے قبل ویکسین لازمی لگوانے کی ہدایت شائع 26 اپريل 2025 12:35pm
ملک بھر میں 11 حاجی کیمپوں میں حج ویکسین کی فراہمی شروع عازمین شیڈول کے مطابق حاجی کیمپ تشریف لائیں،ویکسین لگوا کر حکومت کا جاری کردہ پیلا کارڈ ضرور حاصل کریں، ترجمان مذہبی امور شائع 22 اپريل 2025 09:01pm