پاکستان پاکستان سے عازمین حج کی روانگی کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع آج شام تک دو پروازوں کے ذریعہ 633 پاکستانی عازمین کو جدہ پہنچایا جائے گا اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 05:28pm