پاکستان سعودی عرب سے 146 عازمین کو لے کر پہلی حج پرواز کراچی پہنچ گئی صوبائی وزیر مذہبی امور ریاض حسین شاہ شیرازی نے حجاج کرام کا استقبال کیا شائع 11 جون 2025 11:18pm
پاکستان حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل شروع، پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی پوسٹ حج آپریشن 10 جولائی تک جاری رہے گا اس دوران 30 ہزار سے زائد حجاج کو اسلام آباد واپس لایا جائے گا شائع 11 جون 2025 11:29am
پاکستان پاکستانی حج مشن سر فہرست ، سعودی وزارت کا ایکسلینسی ایوارڈ گزشتہ برس کے مقابلے میں عازمین حج کی شکایات 72 فیصد کم رہیں ،وفاقی وزیر سردار یوسف شائع 10 جون 2025 12:41pm
پاکستان اسلام آباد ایئرپورٹ پر حجاج کرام کی وطن واپسی کا آپریشن 11 جون سے شروع ہو گا، آفتاب گیلانی پوسٹ حج آپریشن 10 جولائی تک جاری رہے گا شائع 10 جون 2025 11:47am
پاکستان پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کامیابی سے اختتام پذیر پی آئی اے کے بعد از حج آپریشن کا آغاز 10 جون کو ہوگا، ترجمان پی آئی اے شائع 01 جون 2025 08:31pm
پاکستان 81 ہزار سے زائد سرکاری عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، منیٰ و عرفات میں تیاریاں حج پروازیں 31 مئی تک جاری رہیں گی،وزارت مذہبی امور شائع 29 مئ 2025 12:05pm
پاکستان پاک بھارت سیز فائر: آج 3 پروازیں 700 حجاج کو لیکر مدینہ روانہ ہونگی لاہور سے نجی ایئرلائن کی حج پرواز مدینہ کے لیے دو بجے کے قریب روانہ ہوگی شائع 11 مئ 2025 02:52am
پاکستان ایئرپورٹس کی بندش: حج پروازوں کے شیڈول کیلئے ہیلپ لائن قائم ہیلپ لائن حج پروازوں کے شیڈول اور دیگر اہم معلومات کے حوالے سے اطلاعات فراہم کرے گی۔ شائع 08 مئ 2025 10:37am
پاکستان پاکستان سے 393 عازمین کو لے کر پہلی حج پرواز سعودی عرب پہنچ گئی مدینہ منورہ کے پرنس محمد عبدالعزیز ایئرپورٹ پر پاکستان کے سفیر نے عازمین حج کا استقبال کیا شائع 29 اپريل 2025 04:40pm
پاکستان حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے درمیان معاہدہ طے پا گیا قومی ایئرلائن 35 ہزار سرکاری حجاج کو سفری سہولت مہیا کرے گی،ترجمان شائع 13 نومبر 2024 10:41am
پاکستان پی آئی اے کی حج پرواز میں دھماکے کی اطلاع، ہنگامی لینڈنگ دوران پرواز طیارے کے کارگو کیبن میں ہائی ٹیمپریچر کی وارننگ آئی، ترجمان پی آئی اے شائع 01 جون 2024 09:15am