پاکستان عازمین کے لیے بڑی خوشخبری: حج بکنگ سے متعلق اہم اعلان ہوگیا پرائیویٹ اسکیم کے تحت حج 2026 پر روانگی کے خواہش مند عازمین کے لیے اچھی خبر آگئی شائع 17 اکتوبر 2025 09:15pm
پاکستان رواں برس حج کے خواہشمند افراد کے لیے بکنگ کی آخری تاریخ سامنے آگئی وزارتِ مذہبی امور نے تمام نجی حج آپریٹرز کو بروقت بکنگ مکمل کرنے کی ہدایت کردی شائع 13 اکتوبر 2025 07:31pm
پاکستان پرائیویٹ اسکیم کے تحت عازمین کے حج سے محروم رہ جانے کا خدشہ وزارت مذہبی امور نے سست بکنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے شائع 26 ستمبر 2025 07:53pm
پاکستان سرکاری حج اسکیم میں صرف 1640 نشستیں باقی رہ گئیں خالی نشستوں پر درخواستوں کی وصولی کل بھی جاری رکھنے کا فیصلہ شائع 20 اگست 2025 10:26pm
پاکستان حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینک ہفتے کو کھلیں گے یا نہیں؟ وزارت مذہبی امور نے بتادیا اب تک 58 ہزار سے زائد حج درخواستیں موصول ہو چکی ہیں، ترجمان شائع 08 اگست 2025 08:10pm
پاکستان رجسٹرڈ عازمین سے حج کوٹہ اس بار بھی مکمل نہ ہونے کا خدشہ، حکومت کا غیر رجسٹرڈ عازمین سے حج درخواستیں وصول کرنے کا فیصلہ پہلی قسط کیلئے کتنی رقم جمع کرانا ہوگی؟ شائع 03 اگست 2025 11:49am
پاکستان نجی اسکیم کے تحت حج سے محروم عازمین کو آئندہ سال بغیر اضافی رقم کے حج کا موقع ملے گا رواں سال حج سے رہ جانے والے 25 سے 26 ہزار عازمین کو آئندہ سال حج پر بھیجا جائے گا، وزارت مذہبی امور کی یقین دہانی شائع 02 اگست 2025 01:24pm
پاکستان حج 2026: اخراجات کی وصولی اگست کے پہلے ہفتے میں متوقع، کتنی رقم دینی ہوگی؟ حج کوٹہ مکمل ہوتے ہی واجبات کی وصولی روک دی جائے گی شائع 29 جولائ 2025 01:23pm