پاکستان سعودی عرب سے 146 عازمین کو لے کر پہلی حج پرواز کراچی پہنچ گئی صوبائی وزیر مذہبی امور ریاض حسین شاہ شیرازی نے حجاج کرام کا استقبال کیا شائع 11 جون 2025 11:18pm
پاکستان حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل شروع، پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی پوسٹ حج آپریشن 10 جولائی تک جاری رہے گا اس دوران 30 ہزار سے زائد حجاج کو اسلام آباد واپس لایا جائے گا شائع 11 جون 2025 11:29am
پاکستان پاکستانی حج مشن سر فہرست ، سعودی وزارت کا ایکسلینسی ایوارڈ گزشتہ برس کے مقابلے میں عازمین حج کی شکایات 72 فیصد کم رہیں ،وفاقی وزیر سردار یوسف شائع 10 جون 2025 12:41pm
دنیا حج اگلے کتنے سال تک گرمیوں میں نہیں آئے گا؟ نیا کیلنڈر جاری کر دیا گیا آنے والے سالوں میں حج موسم بہار، سرما اور خزاں میں ادا کیا جائے گا اپ ڈیٹ 10 جون 2025 10:08am
پاکستان حجاج کرام کی وطن واپسی کا آغاز آج سے ہوگا پہلی پرواز11 بج کر 50 منٹ پر جدہ سے روانہ ہوگی اپ ڈیٹ 09 جون 2025 11:58pm
دنیا حج کا اختتام: حجاج کرام کی رمی جمرات کے بعد منیٰ سے روانگی شروع حجاج کرام وطن واپسی سے قبل طواف وداع کریں گے اپ ڈیٹ 08 جون 2025 10:06pm
دنیا سعودی عرب میں بڑی کارروائی: 436 جعلی حج مہمات بند، 462 افراد گرفتار ان سزاؤں میں بغیر اجازت حج کرنے والے افراد پر 20 ہزار ریال تک جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے شائع 08 جون 2025 12:59pm
دنیا رواں سال کتنے عازمین نے حج کی سعادت حاصل کی؟ اعداد و شمار جاری حجاج کرام نے وقوف عرفہ اور مزدلفہ کے بعد آج جمرہ عقبہ کی رمی کی، قربانی اور حلق کرانے کے بعد احرام کھول دیا شائع 06 جون 2025 03:22pm
لائف اسٹائل رواں سال حج میں ’ہیٹ اسٹروک‘ کے واقعات میں 90 فیصد کمی ریکارڈ صحت سے متعلق آگاہی کی مہمات اور صحت کے شعبے اور حکومتی اداروں کے درمیان مضبوط ہم آہنگی کامیابی کی ضمانت شائع 06 جون 2025 10:41am
دنیا سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں سمیت کئی ممالک میں آج عیدالاضحٰی منائی جا رہی ہے اُمت مسلمہ کے اتحاد اور فلسطین کی آزادی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں اپ ڈیٹ 06 جون 2025 11:11pm
لائف اسٹائل قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک فریز کرکے استعمال نہ کریں قربانی کا اصل مقصد صرف گوشت حاصل کرنا نہیں بلکہ اس کا اہم جزو اللہ تعالیٰ کی رضا اور محتاجوں کو یاد رکھنا ہے شائع 06 جون 2025 09:09am
دنیا اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کو دشمن پر غلبہ عطا فرما، بچوں اور عورتوں کے قاتلوں کو برباد کردے، خطبہ حج ایمان والوں کو اللہ سے ڈرنا چاہئے اور تقویٰ اختیار کرنا چاہیئے، شیخ صالح بن عبداللہ کا خطبہ حج شائع 05 جون 2025 05:38pm
دنیا حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے بعد لاکھوں حجاج مزدلفہ روانہ حجاج کرام مزدلفہ میں نماز مغرب و عشا ایک ساتھ ادا کریں گے اور رات کھلے آسمان تلے گزاریں گے شائع 05 جون 2025 05:36pm
لائف اسٹائل حج 2025: چھ جڑواں نوجوانوں کا گروپ عازمینِ حج کی خدمت میں پیش پیش ان کی یہ خدمات عقیدت، ایثار اور محبت کے جذبے کی روشن مثال ہیں شائع 05 جون 2025 09:46am
لائف اسٹائل سعودی ویمن اسکاؤٹس کی مہمانانِ رحمٰن کے لئے مسجد الحرام میں خدمت کے لئے مثالی شراکت گرلز اسکاؤٹس حرم مکی کی سکیورٹی فورس کے ساتھ مل کر طواف اور نماز کے لیے آنے والوں کو منظم کر رہی ہیں شائع 04 جون 2025 04:04pm
دنیا حج 2025 میں ”خفیہ حاجی“ کا حیران کن اور خاص کردار کیا ہے ؟ جانئے! "الحاج الخفی" کیا ہے؟ اور اسے یہ نام یعنی خفیہ حاجی کا نام کیوں دیا گیا ہے شائع 04 جون 2025 02:58pm
لائف اسٹائل حجاج کرام کے لئے منیٰ میں 2 منزلہ جدید خیموں کا نیا منصوبہ اس منصوبے میں 40 سے زائد عمارتیں اور 550 سے زائد جدید طرز کے باتھ رومز شامل ہیں شائع 04 جون 2025 12:58pm
دنیا مناسکِ حج کا آغاز، لاکھوں عازمین منیٰ پہنچ گئے عازمین حج میدان عرفات کا رخ کل کریں گے اپ ڈیٹ 04 جون 2025 05:26pm
پاکستان مناسکِ حج کا کل سے آغاز، لاکھوں عازمین منیٰ روانہ دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی آباد قائم، رکن اعظم وقوف عرفہ جمعرات کو ادا کیا جائے گا شائع 03 جون 2025 11:42pm
پاکستان پاکستانی عازمین حج کے کھانے پر 15 کروڑ سے زائد اخراجات، وزارت مذہبی امور ہر عازم کو روزانہ 34 سعودی ریال مالیت کا کھانا فراہم کیا جا رہا ہے شائع 02 جون 2025 03:29pm
پاکستان پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کامیابی سے اختتام پذیر پی آئی اے کے بعد از حج آپریشن کا آغاز 10 جون کو ہوگا، ترجمان پی آئی اے شائع 01 جون 2025 08:31pm
دنیا عازمینِ حج کے لیے ایک انقلابی قدم: سعودی طلبہ نے حج ایپ تیار کرلی حج ایپ میں کیمپوں تک رسائی کے لیے آف لائن نقشے اور موبائل کیمرے کی مدد سے سمتوں کا تعین بھی کیا گیا ہے شائع 01 جون 2025 03:54pm
پاکستان حج آپریشن کا آخری روز: 86 ہزار955 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے سرکاری حج اسکیم کے تحت مزید 4 حج روازوں سے 1305 عازمین مکہ مکرمہ پہنچیں گے شائع 31 مئ 2025 05:12pm
پاکستان عازمین حج کی روانگی: وزارت مذہبی امور اور حج آپریٹرز کے ایک دوسرے پر الزام دھرے رہ گئے حج سے محروم رہنے والے ہزاروں پاکستانیوں کی برسوں کی جمع پونجی اور کوششیں بے نتیجہ ثابت شائع 30 مئ 2025 05:24pm
دنیا مکہ مکرمہ: حج پر جانے والی خاتون کی آنکھوں کا بروقت آپریشن، بینائی واپس مل گئی ریٹینا ڈٹیچمنٹ اور موتیے کے باعث اچانک بینائی سے محروم ہونے والی حاجیہ کا کامیاب آپریشن، اسی دن اسپتال سے فارغ کر دیا گیا اپ ڈیٹ 30 مئ 2025 02:56pm
پاکستان 81 ہزار سے زائد سرکاری عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، منیٰ و عرفات میں تیاریاں حج پروازیں 31 مئی تک جاری رہیں گی،وزارت مذہبی امور شائع 29 مئ 2025 12:05pm
دنیا بلاوا آئے تو کون روک سکے۔۔۔ جہاز نے حاجی کے بنا اڑنے سے انکار کردیا، پائلٹ بے بس حاجی کی حیران کن داستان نے سب کو حیران کردیا شائع 27 مئ 2025 12:55pm
دنیا بچوں کو حج پر لے جانے پر عائد پابندی سے متعلق فیصلہ برقرار بچوں کی حفاظت کے پیش نظر انہیں حج کرنے سے روکا گیا شائع 27 مئ 2025 11:41am
پاکستان نجی ٹور آپریٹرز عازمین حج کےنقصان کےذمہ دار ہیں، سرداریوسف نجی اسکیم کے تحت 25 ہزار 698 عازمین حج مقدس جائیں گے شائع 23 مئ 2025 06:16pm
دنیا سعودی عرب میں غیر قانونی حج کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن گرینڈ آپریشن میں اب جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرون طیاروں کا استعمال بھی کیا جا ریا ہے۔ شائع 23 مئ 2025 08:47am