پاکستان لاہور میں مذہبی جماعت کے رہنما حاجی نواز کی گاڑی پر فائرنگ، ایک زخمی دم توڑ گیا پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اپ ڈیٹ 22 اپريل 2025 04:02pm