پاکستان کراچی: گلشن اقبال میں ہونے والا دھماکہ خود کش حملہ قرار فاروق رحمان نے نامعلوم سہولت کاروں کی ایما پرخود کش حملہ کیا، پولیس شائع 11 فروری 2024 05:21pm