پاکستان پی ٹی آئی کے این اے صاحبزادہ امیر سلطان کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا ایس پی کینت لاہور نے گرفتاری کی تردید کردی، اویس شفیق کا کہنا ہے اغوا کی بھی اطلاع نہیں ملی۔ شائع 14 جولائ 2024 04:01pm