پاکستان حافظ حسین احمد نے دوبارہ جے یو آئی میں شمولیت اختیار کرلی حافظ حسین احمد کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر دو سال قبل جے یو آئی (ف) سے نکال دیا گیا تھا۔ شائع 10 دسمبر 2022 08:20pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی