شام میں باغیوں نے بشار الاسد کے والد کے مقبرے کو آگ لگا دی، مناظر وائرل حافظ الاسد 10 جون 2000 میں 69 سال کی عمر میں انتقال کرگئے تھے اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 03:39pm
عالمی طاقتوں نے ہاتھ اٹھایا تو بشارالاسد کے غبارے سے بھی ہوا نکل گئی حافظ الاسد اور اُن کے بیٹے نے ملک پر 54 برس حکومت کی، اقتدار برقرار رکھنے کے تمام ہتھکنڈے استعمال کیے۔ اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2024 11:52pm