ٹرمپ ایرانی ہیکرز کے نشانے پر، قریبی حلقے کی ای میلز لیک کرنے کی دھمکی
ہیکنگ گروپ ’رابرٹ‘ نے کہا ہے کہ ان کے پاس 100 جی بی سے زائد حساس مواد موجود ہے، امریکی حکام نے اسے پروپیگنڈا اور قومی سلامتی پر حملہ قرار دیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.