امریکا کے ایچ ون بی ویزا کی 1 لاکھ ڈالر فیس، ایک پیشے کو چھوٹ ملنے کی امید
وائٹ ہاؤس کی ترجمان ٹیلر راجرز نے بتایا کہ صدر ٹرمپ نے دستخط شدہ ایگزیکٹو آرڈر میں ممکنہ استثنات کی اجازت دی ہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.