حکومت پنجاب نے سماج دشمن عناصر کے خلاف غنڈہ ایکٹ تیار کر لیا
ایکٹ کے تحت وہ افراد جو منشیات فروشی، جوئے، بھتہ خوری، سائبر کرائم یا ہراسانی جیسے جرائم میں ملوث ہوں گے انہیں غنڈہ قرار دیا جا سکے گا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.