دنیا امریکی صدر کا بیٹا نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے کا مجرم قرار جرم ثابت ہونے کے بعد باپ نے بیٹے کو لگا کر تسلی دی۔ ہنٹر بائیڈن کو 25 سال تک کی سزا ہوسکتی ہے اپ ڈیٹ 12 جون 2024 01:17pm