کراچی: 16ویں عالمی اردو کانفرنس کا آغاز آج سے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ افتتاح کریں گے اردو کانفرنس میں دنیا بھر کے 200 سے زائد دانشور شرکت کریں گے۔ شائع 30 نومبر 2023 12:18pm